ایشیا کپ 2025 کے سلسلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

Ahsan Nazir 2025-08-19

Views 4


رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 کے بھارتی اسکواڈ میں شبمان گل کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہیں اکشر پٹیل کی جگہ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یشسوی جیسوال اور شریاس ایئر اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

🔔 Subscribe for daily updates!

#PakistanNews #BreakingNews #LatestUpdates #DailyPakistan

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS