قوم کےاربوں ڈبونےوالا شہبازشریف کا لاڈلہ،،ماتحت افسران کو مرغا بنانے لگا

Updates Pakistan 2016-11-24

Views 9

سفیدہاتھی نندی پور کے سابق ایم ڈی محمد محمودپنجاب میں افسران کو مرغا بنانے لگے
سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود کے ہاتھوں افسران کی تذلیل جاری
سیکرٹری زراعت پنجاب محمدمحمود کو افسران کی عزت نفس سے کھلواڑ کی اجازت کس نے دی؟
ایک افسر کو اونگھ آئی تو مرغا بنادیا۔۔۔خود نندی پور نہ چلا سکنے کےباوجود تمغہ امتیاز لے اڑے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS