چیف جسٹس آف پاکستان نے پیمراکے ذریعے میڈیا کو ہدایات جاری کرائی ہیں کہ اگر کوئی بھی عدلیہ پر تنقید کرے تو وہ چینل بند کردیا جائے۔
معذرت کے ساتھ چیف جسٹس صاحب آپ پرائیویٹ فنگشنزمیں جاتے ہیں تو بیڈ گورننس پر بہت اچھی تقریریں کرتے ہیں،یہ بھی کہتے ہیں کہ کرپشن اس ملک کو کھا رہی ہے۔لیکن حضور اس ملک کو آپ کی تقریروں سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا،آپ جس سطح پر بیٹھے ہیں عمل کرکے دکھائیں،آپ کے پاس اختیارات ہیں احکامات جاری کریں کہ آپ ملک کو کس طرح دیکھنا چاہتے ہیں۔روف کلاسرا